the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان

اتحاد میں عدم اتحاد !!!

Fri 18 Sep 2015, 16:39:01
بہار میں بی جے پی کو شکست دینے کے لئے ایک عظیم اتحاد بنام ‘‘ عظیم تر سکیولر اتحاد ‘‘ تشکیل پایا۔ لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس اتحاد میں بھی اب اتحاد نہیں رہا ۔ کیونکہ کل منعقد ہونے والے راہول گاندھی کے جلسہ عام میں ادھر سے جنتا دل یو کے نتیش کمار چیف منسٹر ‘ ادھر سے لالو پرساد یادو دونوں کے دونوں شرکت نہیں کر رہے ہیں۔ جبکہ اس اتحاد کا یہ اہم جلسہ کہا



جا سکتا ہے۔ تاہم لالو پرساد یادو نے کہا کہ اس جلسہ میں انکے فرزند تیجسوی ‘ اور جدیو سے کے سی تیاگی شرکت کر رہے ہیں۔ تاہم اس عظیم تر سکیولر اتحاد میں یکسانیت نہیں دیکھی جا رہی ہے۔ کیونکہ اس اتحاد کے اہم لیڈر ملائم سنگھ یادو نے نہ صرف اس اتحاد سے ہٹ کر ایک عظیم نقصان پہونچا یا بلکہ انہوں نے بہار انتخابات میں تیسرے محاذ کو تشکیل دیتے ہوئے اس اتحاد کو بہت بڑا دھکا دیا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.